175

حاملہ دوشیزﺅاں کے مسکن کی حکومت نے لی انگڑائی

Spread the love

لاہور (جتن آن لائن دلچسپ و عجیب نیوز) حاملہ دوشیزﺅاں کا مسکن

ساﺅتھ افریقہ منشیات،سمگلنگ، جوا بازی اور قتل و غارت گری میں تو مشہور تھا ہی لیکن اس مرتبہ حاملہ خواتین کا مسئلہ قومی سطح پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔ یہ حاملہ عورتیں کسی بوائے فرینڈ یا پھر خاوند کا کارنامہ نہیں بلکہ جبری حادثے کا نتیجہ ہیں۔ مزید پڑھیں

ہوس زدہ انسانی حیوانوں کی بھرمار

انگریزی اخبار کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ساﺅتھ افریقہ میں ہوس کے شکاریوں میں انتہائی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ساﺅتھ افریقہ میں ہوس زدہ انسانی حیوانوں کو جہاں بھی موقع ملتا ہے، انجان، کمزور اور ضرورتمند لڑکی یا لڑکے کو دبوچ لیا جاتا ہے اور اسے جنسی طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد چھوڑ دیا جاتا ہے- سکول کی بےشمار لڑکیوں کو ابتک جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا جا چکا ہے اور انہیں کالج جانے سے پہلے ہی بچے کو جنم دینا پڑا۔ یہ بھی پڑھیں

قومی سطح پر مہم پر اخلاقی مہم کا آغاز

اخبار کی رپورٹ کے مطابق سوکر، نیٹ بال تنظیموں کی جانب سے قومی سطح پر مہم چلائی جا رہی ہے جس میں لڑکیوں سے بہترین رویہ کی تعلیم کے بارے میں بتایا جارہا ہے۔ منشیات اور جرائم کیخلاف بھی حکومت اب اخلاقی مہم چلا رہی ہے۔ ساﺅتھ افریقہ کا نام آئے توعام طور پر فوراً ذہن میں کرکٹ کا خیال آتا ہے اور اس کیساتھ سفید چمڑی والے ان کے کھلاڑیوں کی شکل بھی آنکھوں کے سامنے گھوم جاتی ہے لیکن تحقیق کرنیوالوں کو پتہ ہے کہ کہ ساﺅتھ افریقہ کالوں پر مشتمل ایسا ملک ہے جہاں معمولی جھگڑے پر انسان کو قتل کر دیا جاتا ہے اور بعض واقعات میں تو قتل کرنے کے بعد مقتول کی نعش تک کو ہی جلا دیا جاتا ہے۔

حاملہ دوشیزﺅاں کا مسکن

Leave a Reply