حافظ سعید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع،7اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

گوجرانوالہ(کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نے حافظ سعید کے

جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14روز کی توسیع کر تے ہوئے سی ٹی ڈی کو آئندہ پیشی

پر چالان پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔ کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ

سعید کو 7روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پرسخت سکیورٹی میں گوجرانوالہ

یہ بھی پڑھیں:فرقہ واریت دشمنان اسلام کی سازش ہے،حافظ سعید

انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں جج سعید علی عمران نے حافظ

سعید کو مزید 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کیساتھ ساتھ محکمہ

انسداد دہشت گردی کو مقدمے کا مکمل چالان 7 اگست تک پیش کرنے کا حکم بھی

دیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply