ٹرمپ نے جوبائیڈن کو امریکیوں کیلئے ڈراونا خواب قرار دیدیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جوبائیڈن ڈراونا خواب

واشنگٹن(جے ٹی این آن لائن نیوز )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مخالف

ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو امریکیوں کے لئے ڈراونا خواب قرار دے

دیتے ہوئے کہاہے کہ جوبائیڈن امریکی خواب، پاگل پن اور دنیا کے سب سے بڑے

ملک کی تباہی کے درمیان دیوار بن چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

مطابق ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ڈیموکریٹس نے نصف صدی امریکا کو

بیچنے، ملازمتیں ختم کرنے اور امریکیوں کی ملازمتیں دوسرے ممالک کو دینے

میں صرف کی۔انہوں نے کہا کہ اگر بائیڈن کی صدارت میں اپنی زندگی کا نظارہ

چاہتے ہیں تو شکاگو کے خون سے داغے ہوئے فٹ پاتھ اور منیاپولس میں دھواں

دار کھنڈرات کے بارے میں سوچئے اور اپنے شہر میں آنے والے تباہی کا تصور

کریں۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ امریکی خواب، پاگل پن اور دنیا کے سب سے

بڑے ملک کی تباہی کے درمیان دیوار بن چکے ہیں۔

۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ امریکی خواب، پاگل پن اور دنیا کے سب سے

بڑے ملک کی تباہی کے درمیان دیوار بن چکے ہیں۔

جوبائیڈن ڈراونا خواب

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply