جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد ہلاک

Spread the love

جنوبی وزیرستان فورسز کارروائی

راولپنڈی(جے ٹی این آن لائن نیوز) سیکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کاروائی کے دوران

ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز

نے جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد

پیرعرف اسد مارا گیا۔ مارے جانے والا دہشت گرد کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) کا 2006

سے متحرک رکن تھا اور ہلاک دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان بیت اللہ محسود گروپ سے

تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پیر عرف اسد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گرد ی کی

کارروائیوں میں ملوث تھا۔ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد پیر عرف اسد شہریار محسود گروپ

میں شامل ہو گیا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے

جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد پیرعرف

اسد مارا گیا۔ مارے جانے والا دہشت گرد کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) کا 2006 سے

متحرک رکن تھا اور ہلاک دہشت گرد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان بیت اللہ محسود گروپ سے تھا۔

جنوبی وزیرستان فورسز کارروائی

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply