جنوبی وزیرستان ،ایک اور جوان مادر وطن پر قربان

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

مادر وطن پر قربان

سیکورٹی فورسز کی گاڑی رات گئے دہشتگردوں کی تلاش کیلئے پٹرولنگ کر رہی تھی ، دہشت گردوں نے فائرنگ کردی
25 سالہ کیپٹن عبداللہ ظفر شہید ہو گئے، شہید ہونے والے کیپٹن کاتعلق کوہاٹ کے علاقے لاچی سے تھا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (جے ٹی این آن لائن نیوز ) جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر

دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے افسر کیپٹن عبداللہ ظفر شہید ہو گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ

تعلقات عامہ کے مطابق بزدل دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کا یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔

دہشت گردوں نے پٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر

سیکورٹی فورسز رات گئے دہشتگردوں کی تلاش کیلئے پٹرولنگ کر رہی تھی۔ کیپٹن عبداللہ ظفر شہید

پٹرولنگ پارٹی کی قیادت کر رہے تتھے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 25 سالہ کیپٹن عبداللہ

ظفر شہید ہو گئے۔ شہید عبداللہ ظفر کا تعلق کوہاٹ کے علاقے لاچی سے تھا۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )

آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر

سیکورٹی فورسز رات گئے دہشتگردوں کی تلاش کیلئے پٹرولنگ کر رہی تھی۔ کیپٹن عبداللہ ظفر شہید

پٹرولنگ پارٹی کی قیادت کر رہے تتھے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 25 سالہ کیپٹن عبداللہ

ظفر شہید ہو گئے۔ شہید عبداللہ ظفر کا تعلق کوہاٹ کے علاقے لاچی سے تھا۔

مادر وطن پر قربان

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply