0

جنوبی افریقہ کا پلڑا بھاری، فتح کی نصف سنچری کا موقع

Spread the love

پاکستان اورجنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 1992ءسے لےکراب تک77ون ڈے انٹرنیشنل میچزکھیلے گئے جن میںسے27میچ پاکستان نے جیتے ،49میچ جنوبی افریقہ نے جیتے اورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا۔پاکستان کی کامیابی کا اتناسب35.52فیصداورجنوبی افریقہ کی کامیابی کا تناسب 64.47 فیصدہے جبکہ جنوبی افریقہ میںپاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموںکے مابین1993ءسے27جنوری2019تک33ون ڈے میچزکھیلے گئے جن میںسے12میچ پاکستان نے جیتے،20میچ جنوبی افریقہ نے جیتے اوراےک میچ غیرفیصلہ کن رہا۔جنوبی افریقہ میںپاکستان کی کامیابی کاتناسب37.50فیصداورجنوبی افریقہ کی کامیابی کاتناسب62.50فیصدہے۔اسی طرح جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم اگرپاکستان کوپانچویں ون ڈے میچ میں شکست دیتی ہے توجنوبی افریقہ پاکستان کےخلاف میچ جیتنے کی نصف سنچری مکمل کرلے گی ۔

Leave a Reply