0

جنوبی آسٹریلین ویمن کیلئے ڈرئوانا خواب

Spread the love

کینبرا(جے ٹی این آن لائن سپورٹس نیوز)

آسٹریلیا میں کرکٹ کا اسٹرکچر بہت زیادہ مضبوط سمجھا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے آسٹریلیا میں مردوں کیساتھ ساتھ وہاں کی خواتین بھی بہت اچھی کرکٹ کھیلتی ہیں، لیکن بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ پوری ٹیم تو چل میں آیا کے محاورے پر عمل کرتے ہوئے پویلین لوٹ جاتی ہے۔

ایسا ہی کچھ ہوا آسٹریلیا کی نیشنل انڈی جینیس کرکٹ چیمپئن شپ میں جہاں ساتھ آسٹریلیا کیلئے نیو ساتھ ویلز کی پہلی اننگز ڈرئوانا خواب ثابت ہوئی۔آپ یہ جان کر حیران ہوں گے پوری ٹیم صرف 10 رنز ہی بنا سکی جس میں 6 اضافی رنز بھی شامل تھے۔

اس سے بھی دلچسپ بات یہ کہ صرف ایک ہی کھلاڑی نے 4 رنز بنائے اور باقی تمام کھلاڑی صفر پر آئوٹ ہوئیں۔ نیو ساتھ ویلز کی جانب سے راکسین وین وِین نے دو اووز میں صرف ایک رن دیکر 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

Leave a Reply