جنسی تسکین کیلئے ظالم ماں نے 3سالہ کمسن بیٹی بھینٹ چڑھا دی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

واشنگٹن(جے ٹی این آن لائن) امریکہ کی ایک خاتون پولیس اہلکار نے اپنے باس

سے نجی ملاقات کیلیے تین سالہ بیٹی کو گاڑی میں ہی چھوڑ دیا ، کمسن بچی

گرمی کی شدت سے ہلاک ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی تفصیلات

کے مطابق امریکی ریاست مسی سپی کے شہر بیلکس میں تعینات خاتون پولیس

اہلکار چیزی ہوپ بارکر کی تین سالہ بیٹی چیزنی ہائیر اس وقت گاڑی میں مردہ

پائی گئی جب وہ اپنے باس کے ساتھ چار گھنٹے طویل ملاقات میں مصروف تھی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ پولیس افسر کی وردی زیب تن کیے

ظالم ماں کو بیٹی کو تنہا چار گھنٹے کے لیے گاڑی میں چھوڑنے کے جرم

میں عدالت کی جانب سے کم از کم 20 برس قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔غیر

ملکی میڈیا کا کہنا ہے خاتون پولیس اہلکار نے اپنی بیٹی کو پیٹرول کار میں ہی

چھوڑ دیا تھا تاکہ اپنے باس کے ساتھ طویل ملاقات کرسکے، میڈیا ذرائع کا کہنا

ہے خاتون کے اپنے باس کے ساتھ جنسی تعلقات ہیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply