جعلی ڈگری کیس،مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی نا اہل قرار

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی ایم پی اے کاشف

محمودکو جعلی ڈگری پر نا اہل قرار دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق نے نااہلی کیس کا

محفوظ فیصلہ سنایا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی ایم پی اے کی نا اہلی سے

متعلق فیصلہ 5 نومبر کو محفوظ کیا تھا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الخیر

یونیورسٹی کے مطابق کاشف محمود کبھی یونیورسٹی کا طالب علم نہیں رہا۔واضح

رہے لیگی ایم پی اے کاشف محمود نے الخیر یونیورسٹی کی ڈگری الیکشن کمیشن

میں جمع کرائی تھی۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply