0

جعلی اکاونٹس کیس، پی پی کا جے آئی ٹی کی تبدیلی کا مطالبہ

Spread the love

پیپلزپارٹی نے جعلی اکا¶نٹس کےس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی )کی تبدیلی کا مطالبہ کر تے ہوئے فیصلہ چیلنج کر نے کا اعلان کر دیا، پارٹی رہنما نفیسہ شاہ نے میڈیا سے گفتگومیں کہا ادارے کراچی میں اور تفتیش راولپنڈی میں ہورہی ہے یہ بد نیتی ہے، مشتر کہ تحقیقا تی ٹیم کے فیصلے کو چیلنج کریں گے، اس ٹیم کو تبدیل کیا جائے ، یہ اپوزیشن کو تورنے کا منصوبہ ہے ،عمران خان اپنے خاندان کو بچانے کےلئے ایمینسٹی سکیم لے کر آئے کےا وزیراعظم اپنے خاندان کو ایمنسٹی دے کر کرپشن کا خاتمہ کریں گے۔

Leave a Reply