جشن منانیوالے کشمیری طلبہ

پاکستان کی جیت کا جشن منانیوالے کشمیری طلبہ کیخلاف ایف آئی آر درج

Spread the love

جشن منانیوالے کشمیری طلبہ

نئی دہلی (جے ٹی این آن لائن نیوز) بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے کشمیری

طلبا کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گورنمنٹ میڈیکل کالج، شیر کشمیر

انسٹی ٹیوٹ میڈیکل سائنسز کے طلبا نے بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منایا تھا۔آئی جی

پولیس مقبوضہ کشمیر کاکہنا تھا کہ کشمیری طلبہ کیخلاف یو اے پی اے ایکٹ کے تحت ایف آئی آر

درج کی گئی۔اس سے قبل بھارتی پنجاب کے ضلع سنگور کے ایک انجینئرنگ کالج میں پاکستان کے

ہاتھوں بھارت کی تاریخی شکست کے بعد بھارت میں انتہا پسند ہندو غصے میں آئے اور انہوں نے

معصوم کشمیری طلبا کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ پولیس نے اس واقعے کے خلاف کوئی مقدمہ

درج نہیں کیا۔آئی جی پولیس مقبوضہ کشمیر کاکہنا تھا کہ کشمیری طلبہ کیخلاف یو اے پی اے ایکٹ

کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی۔اس سے قبل بھارتی پنجاب کے ضلع سنگور کے ایک انجینئرنگ

کالج میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی تاریخی شکست کے بعد بھارت میں انتہا پسند ہندو غصے میں

آئے اور انہوں نے معصوم کشمیری طلبا کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا.

جشن منانیوالے کشمیری طلبہ

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply