0

جب ہم پرسکون نیند سوتے ہیں حسن جیسے ہیرو ہمارے محافظ ہوتے ہیں،مریم نواز

Spread the love

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ جب ہم پرسکون نیند سوتے ہیں حسن جیسے ہیرو ہمارے محافظ ہوتے ہیں۔ ہمیں تم پر فخر ہے۔مریم نواز نے سکواڈرن لیڈر محمد حسن صدیقی کی تصویر بھی شیئر کی ۔

Leave a Reply