جب جیل جاتا ہوں تو مزید پاپولر ہوتا ہوں،آصف زرداری

Spread the love

جب جیل جاتا ہوں تو مزید پاپولر ہوتا ہوں اسلام آباد میں گونگے بہرے لوگ بیٹھے ہیں اس لیئے سندھی کی بجائے اردو میں تقریر کرتا ہوں حکومت نے کشکول اٹھا رکھا ہے یہ کہتے ہین 6 ماہ میں کچھ نہیں ہوتا بس مانگ تانگ کے کام چلائیں گے اب انکو خیال آیا کہ ملک خطرے میں ہے ہم نے بی بی شہید کے مشن کو آگے بڑھانا ہے میں نے شہید بی بی بھٹو سے بہت سیکھا ہے پورے سندھ میں پانی کی کمی ہے آصف زرداری۔

Leave a Reply