0

’’جب تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرنے لگے تو عدل و انصاف سے فیصلہ کرو‘‘

Spread the love

چیف جسٹس آف پاکستان کی تقریب حلف برداری سے قبل قرآن پاک کی تلاوت کی گئی جس کا ترجمہ ہے شروع اللہ تعالیٰ کے با برکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔بیشک اللہ تعالیٰ تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں امانت والوں کو پہنچا دو ۔ اور جب تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرنے لگے تو عدل و انصاف سے فیصلہ کرو۔بیشک اللہ تعالیٰ تمہیں اچھی نصیحت کرتا ہے ۔ بیشک اللہ تعالیٰ سننے والا ، دیکھنا والا ہے ۔اے ایمان والو اللہ تعالیٰ کا حکم مانو اور رسول اکرم ﷺ کا حکم مانو اور جو صاحب حکومت ہیں ان کا بھی کہنا مانو ۔پھراگر تم کسی بات میں جھگڑ پڑوتو اس اختلاف کو کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ کی طر ف لوٹ آئو ۔ اگر تم اللہ تعالیٰ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہو تو یہ بہتر ہے او راس کا انجام بہت اچھا ہے ۔

Leave a Reply