94

جان سینا کی فلم’’فاسٹ اینڈ فیوریئس9‘‘ میں ولن کے کردار بارے خبروں کی تردید

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاس اینجلس (فلم رپورٹر) امریکی اداکار جان سینا نے فلم’’فاسٹ اینڈ فیوریئس9‘‘

میں ولن کے کردار بارے خبروں کی تردید کر دی۔جان سینا نے اپنے حالیہ انٹرویو

میں بتایا کہ فلم’’فاسٹ اینڈ فیوریئس9‘‘ میں وہ ولن کا کردار ادا نہیں کر رہے، فلم

کا ٹریلر حال ہی میں ریلیز ہوا جسے دیکھ کر جان سینا کے بارے میں خبریں آنے

لگ گئی کہ وہ فلم میں ولن کے روپ میں دکھائی دیں گے، انہوں نے ایسی تمام

خبروں کی تردید کر دی ہے۔ فلم22 مئی کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Leave a Reply