Aaj ka din jtnonline

جانیئے آپ کا آج کا دن کیسا گذرے گا

Spread the love

جانیئے آپ کا آج

=—–= برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل =—–=

موجودہ حالات میں اب بہتری کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ اگر آپ کو اس کا اندازہ

نہیں ہو رہا تو پھر بھی خاموشی سے چلتے رہے۔اچانک ہی خوشخبری سامنے آ

جائے گی۔

=—–= برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی =—–=

جو لوگ کسی دوسرے سے امید لگا کر بیٹھے ہیں۔ وہ اپنا بندوبست کسی اور جگہ

سے کرنے کی کوشش کریں۔ میرے اﷲ نے چاہا تو وہاں سے کامیاب ہونگے باقی

سب چکر ہے۔

=—–= برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون =—–=

جہاں سے پیسوں کی امید لگا رکھی تھی وہ فی الحال پوری ہوتی دکھائی نہیں دے

رہی۔ آپ کو ابھی انتظار کرنا ہوگا۔ اور جیسے تیسے چند دن اور صبر کرکے

گزارنے ہوں گے۔

=—–= برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی =—–=

صحت کا خانہ کمزور ہے۔ آپ چھت پر پرندوں کو خوراک ڈالیں اور سورۃ رحمن

کی تلاوت دن میں ایک بار ضرور سنا کریں اور اپنے معاملات کی خرابی درست

کریں۔

=—–= برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست =—–=

ابھی تک حالات ویسے ہی ہیں جیسے کافی دنوں سے چل رہے ہیں۔ آپ بعد نماز

جمہ سورۂ واقعہ پڑھنے کا عمل شروع کریں اور دل کے معاملات کو بالکل ٹھیک

کریں۔

=—–= برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر =—–=

چند دنوں میں صورت حال بدل کر آپ کے حق میں ہو جائے گی۔ آپ بالکل بھی

پریشان نہ ہوں۔ جب صبح ہونے والی ہوتی ہے تو رات بہت کالی محسوس ہوتی ہے

اب ایسا ہی ہے۔

=—–= برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر =—–=

ایک طرف سے کوئی اچھی خبر مل سکتی ہے۔کافی دن ٹینشن اور مشکلات میں

گزرے ہیں۔ اب حالات میں غیر متوقع تبدیلیاں رونما ہونے کے اشارے مل رہے

ہیں۔

=—–= برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر =—–=

زحل جب اپنا مقام چھوڑے گا تو رزق کے حصول میں آسانیاں والا دروازہ بھی

کھل جائے گا۔ پریشان نہ ہوں اب وہ دن بے حد قریب آنے والے ہیں، ان شاء اﷲ۔

=—–= برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر =—–=

آج آپ کے لئے اچھا دن ہے ۔کافی دنوں سے جس پریشانی میں مبتلا ہیں۔ اس کے

خاتمے کی خبر ملنے والی ہے۔ اور روزگار کا سلسلہ بھی اب نیا رخ اختیار کرے

گا۔

=—–= برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری =—–=

آج آپ کے لئے ایک بڑی مشکل کے خاتمے کی خبر ملے گی مگر ابھی حالات

ویسے نہیں بن رہے جیسے آپ چاہتے ہیں، اس کے لئے مزید وقت درکار ہوگا۔

نماز سے مدد مانگیں۔

=—–= برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری =—–=

جو لوگ کسی بھی انجانی مشکلات کا شکار ہیں وہ ٹوٹل سات یوم ہیں اس سے

مکمل نکلنے میں کامیاب ہوں گے۔ صبر سے کام لیں۔ ابھی حالات کے مطابق چلنا

ہوگا۔

=—–= برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ =—–=

صحت کا خانہ قدرے کمزور محسوس ہو رہا ہے۔ پرندوں کو خوراک ڈالیں یا کسی

کے گھر میں آٹا ڈالوا دیں تو اس سے بھی جاری یہ کیفیت دور ہو جائے گی۔

=—–= قارئین =-: ہماری کاوش پسند آئی ہو گی،اپ ڈیٹ رہنے کیلئے ہمیں فالو کریں
=—–=ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )

جانیئے آپ کا آج

Leave a Reply