263

ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاریاں

Spread the love

بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے کی ولادت کے بعد ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ور شعیب ملک کے ہاں اکتوبر 2018میں بیٹے کی ولادت ہوئی تھی، ثانیہ مرزا نے ماں بننے کے تقریباً چار ماہ کے بعد باقاعدہ ٹریننگ شروع کردی ۔ نئی ویڈیو میں دیکھا گیاکہ ٹینس کی ملکہ ثانیہ مرزا اپنے ٹرینر کے ساتھ باکسنگ کی پریکٹس میں مصروف ہیں۔

Leave a Reply