توہین رسالت کیس میں بری ہونیوالی آسیہ مسیح کینیڈا چلی گئی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) توہین مذہب کیس میں بری ہونے والی آسیہ بی بی

بیرون ملک چلی گئی، ابتدائی معلومات کے مطابق آسیہ کینیڈا روانہ ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سفارتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ آسیہ بی بی پاکستان سے

بیرون ملک چلی گئیں ہیں ، ابتدائی معلومات کے مطابق آسیہ کینیڈا روانہ ہوئی ہے،

آسیہ بی بی آزاد شہری ہے، وہ اپنی مرضی سے ملک چھوڑگئی۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply