جہانگیرترین علی ترین

ترین گروپ کے ارکان کی وزیراعظم سے معافی تلافی کی کوششیں

Spread the love

ترین گروپ کے ارکان

لاہور(جے ٹی این آن لائن نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء جہانگیر ترین گروپ میں شامل

مزید13ارکان نے وزیراعظم عمران خان سے معافی تلافی کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں،مذکورہ

اراکین وزیراعظم کے قریبی پارٹی رہنماؤں سے رابطے کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق 13میں

سے9ارکان کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔پی ٹی آئی کے ایک رہنماء نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے

ترین گروپ کے ارکان کیلئے معافی مشکل لگ رہی ہے اور ان ارکان کو آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی

کا ٹکٹ بھی نہیں ملے گا۔پارٹی رہنما نے مزید بتایا کہ ترین گروپ کے رہنما نذیرچوہان نے لاہور میں

گورنرہاؤس میں شہزاد اکبر سے باضابطہ معافی مانگی ۔پی ٹی آئی کے ایک رہنماء نے کہا ہے کہ

وزیراعظم سے گروپ کے ارکان کیلئے معافی مشکل لگ رہی ہے اور ان ارکان کو آئندہ

انتخابات میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ بھی نہیں ملے گا۔پارٹی رہنما نے مزید بتایا کہ ترین گروپ کے رہنما

نذیرچوہان نے لاہور میں گورنرہاؤس میں شہزاد اکبر سے باضابطہ معافی مانگی ۔ معافی مشکل لگ

رہی ہے اور ان ارکان کو آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کاٹکٹ بھی نہی ملے گا.

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply