ترکی چین کے بعد سب سے زیادہ جرابیں برآمد کرنے والا ملک

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سب سے زیادہ موزے متحدہ عرب امارات،جرمنی،فرانس،ہالینڈ اور دیگر ممالک کو فروخت کیے گئے۔ترکی کے محکمہ شماریات کے مطابق سب سے زیادہ جرابیں متحدہ عرب امارات کو فروخت کرتے ہوئے 215.3 ملین ڈالر کی آمدنی حاصل کی گئی۔ترکی نے اس سال ماہ جنوری سے ماہ اکتوبر تک کے درمیانی عرصے کے دوران1.4بلین جرابوں کے جوڑے فروخت کرتے ہوئے900ملین ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے۔سب سے زیادہ موزے متحدہ عرب امارات،جرمنی،فرانس،ہالینڈ اور دیگر ممالک کو فروخت کیے گئے۔ترکی انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر کے اعدادوشمار کے مطابق چین کے بعد سب سے زیادہ جراب فروخت کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply