0

تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی مظہرعباس آ با ئی گا ئو ں میں سپرد خاک

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی مظہرعباس راں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی،نماز جنازہ میں گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے شرکت کی،مرحوم کو آبائی قبرستان قادرپور راں میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Leave a Reply