تجربہ میں اسحاق ڈار سچن ٹنڈولکر، اسد عمر ابھی کلب کرکٹرہیں، محمد زبیر

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور(جے ٹی این آن لائن) سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی

رہنما محمد زبیر نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سچن ٹنڈولکر جبکہ اپنے

بھائی اور موجودہ وزیر خزانہ اسد عمر کو کلب کرکٹر سے تشبیہ دیدی ۔ نجی ٹی

وی کے پروگرام میں میزبان کے اس سوال پرکہ آپ اسحاق ڈار اور اسد عمر میں

کیسے موازنہ کرتے ہیں کا جواب دیتے ہوئے انکا کہنا تھا اسد عمر ابھی آئے ہیں

وہ تین،چارسال گزاریں گے تو پتہ چلے گا۔ لیکن اسحاق ڈار تجربے میں سچن

ٹنڈولکر جبکہ اسد عمر ایسے ہیں جیسے کرکٹ میں نیا نیا کھلاڑی ہوتا ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply