تائیوان میں مسافر ٹرین

تائیوان میں مسافر ٹرین پٹری سے اترگئی،36افراد ہلاک

Spread the love

تائیوان میں مسافر ٹرین

تائپی(جے ٹی این آن لائن نیوز) تائیوان میں ٹرین کی 4بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں

36افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، چین کے زیرانتظام ملک تائیوان کے شہرہوالیئن میں

408تروکوایکسپریس مسافر ٹرین کی 4بوگیاں ایک سرنگ میں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے

میں 36افراد ہلاک جب کہ 75سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیم کا

کہنا ہے کہ ٹرین کی بوگیوں میں پھنسے 76افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں لیکن

حادثہ سرنگ میں ہونے کے باعث امدادی کام میں دشواری کاسامنا ہے، مسافر ٹرین میں

50مسافرسوارتھے،408تروکوایکسپریس تائیوان کے باقاعدہ ٹرین نیٹ ورک میں سب سے تیز

رفتارٹرینوں میں سے ایک ہے جس کی رفتار130کلومیٹر فی گھنٹہ بتائی جاتی ہے۔مسافر ٹرین میں

350مسافرسوارتھے،408تروکوایکسپریس تائیوان کے باقاعدہ ٹرین نیٹ ورک میں سب سے تیز

رفتارٹرینوں میں سے ایک ہے جس کی رفتار130کلومیٹر فی گھنٹہ بتائی جاتی ہے۔

عالمی میڈیا کے مطابق ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ ٹرین کی بوگیوں میں پھنسے 76افراد کو نکالنے

کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں لیکن حادثہ سرنگ میں ہونے کے باعث امدادی کام میں دشواری

کاسامنا ہے،

تائیوان میں مسافر ٹرین

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply