بند دروازوں کے پیچھے کرکٹ کھیلنے میں بھی خوش ہیں: بین اسٹوکس

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

مانچسٹر( جےٹی این آن لائن نیوز ) بین اسٹوکس

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان و آل رانڈر بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ وہ بند دروازوں کے پیچھے کرکٹ کھیلنے میں بھی خوش ہیں،

وسیم اکرم کے کہنے پر بیان بدلا: عطا الرحمان کا الزام

اور وہ نہیں سمجھتے کہ بنا شائقین کے کھلاڑیوں کی پر فارمنس پر کوئی برا اثر پڑے گا اور کرکٹ تو محض ایک کھیل ہے مگر ہر فرد کی صحت اور حفاظت اس وقت انتہائی ضروری ہے۔

لاک ڈان کے دوران بین اسٹوکس نے نیشنل ہیلتھ سروس اور نیشنل چلڈرن کرکٹ چیرٹی چانس ٹو شائن کے لیے اپنی پہلی ہاف میراتھن مکمل کر کے چندہ جمع کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل وہ ایک ہی باری میں آٹھ کلومیٹر سے زیادہ نہیں دوڑے تھے۔

Leave a Reply