بیت المقدس کی زیارت،سنہرے گنبد تلے عبادت کرنا میری خوش قسمتی ہے، فلمسٹار ریما

Spread the love

مقبوضہ بیت القدس(مانیٹرنگ ڈیسک)فلمسٹارریما خان کا شمار پاکستان کی خوب

صورت، باصلاحیت اور صف اول کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنے شیریں

لہجے کے باعث اپنے چاہنے والوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ گزشتہ روزاداکاہ

ریما نے حال ہی میں اپنے شوہر ڈاکٹر طارق کے ہمراہ بیت المقدس اور مسجد

اقصیٰ کی زیارت کی اوراس سعادت کے حاصل کرنے کی کے دوران مسجد

اقصیٰ کے سامنے لی گئیں یاد گار تصاویر انسٹاگرام پر شیئرکیں اور سعادت

حاصل ہونے پر اپنے تاثرات کچھ یوں تحریر کئے کہ خدا کا شکر ہے کہ اس پاک

ذات نے مجبھے ان خوش نصیبوں میں شامل کر دیا جنہیں مسجد اقصیٰ جانے اور

سنہرے گنبد کے نیچے عبادت کرنے کا موقع میسر آیا۔

Leave a Reply