بھارت کے سابق صدر پرناب مکھرجی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پرناب مکھرجی انتقال

نئی دہلی(جے ٹی این آن لائن نیوز)بھارت کے سابق صدر پرناب مکھرجی انتقال

کرگئے، ہسپتال میں دوران علاج انکشاف ہوا کہ وہ کورونا وائرس کا بھی شکار

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

تھے۔اطلاعات کے مطابق 84 سالہ سابق بھارتی صدر پرناب مکھرجی دماغ میں

موجود جمے ہوئے خون کو نکلوانے کیلئے ہسپتال میں داخل تھے اور اس دوران

21 روز قبل ہونے والے چیک اپ میں معلوم ہوا کہ انہیں کورونا وائرس بھی ہے۔

پرناب مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت نے اپنے والد کی موت کی تصدیق سوشل میڈیا

پر کی ہے۔51 سالہ سیاسی کیریئر میں پرناب مکھرجی 2012 سے 2017 کے

دوران بھارت کے صدر رہے جبکہ ماضی میں وہ وزیر خزانہ، خارجہ اور دفاع

بھی رہ چکے ہیں۔پرناب مکھرجی،آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک میں بھی خدمات

انجام دے چکے ہیں۔پرناب مکھرجی کا تعلق موجودہ اپوزیشن جماعت کانگریس

سے تھا۔1986 میں پرناب مکھرجی نے کانگریس سے علیحدگی اختیار کرکے اپنی

جماعت بنالی تھی تاہم دو برس بعد واپس کانگریس میں آگئے تھے۔

پرناب مکھرجی،آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک میں بھی خدمات

انجام دے چکے ہیں۔پرناب مکھرجی کا تعلق موجودہ اپوزیشن جماعت کانگریس

سے تھا۔1986 میں پرناب مکھرجی نے کانگریس سے علیحدگی اختیار کرکے اپنی

جماعت بنالی تھی تاہم دو برس بعد واپس کانگریس میں آگئے تھے۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply