بھارت کی سما ہنی سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے 12 سالہ لڑکا زخمی

Spread the love

سماہنی(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ رات بھارتی فوج نے سما ہنی سیکٹر کے

سرحدی علاقے چاہی سمبل پر فائرنگ کی جس کی زد میں آکر بارہ سالہ دانش

معروف ولد راجہ معروف خان گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا جسے فوری

طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سما ہنی پہنچایا گیا جہاں فوری طبی امداد کے

بعد بھمبر ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا گیا 12 سالہ معصوم بچہ دانش معروف آٹھویں

جماعت کا طالبعلم بتایا جاتا ہے۔

Leave a Reply