Chairman Senate Muhammad Sadiq Sanjarani Talking with Media

بھارت نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو دورہ کی دعوت دیدی

Spread the love

بھارت نے چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) اسپیکر بھارتی لوک سبھا نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو

دورہ بھارت کی دعوت دے دی۔ صادق سنجرانی نے تقریب میں شرکت سے متعلق مختلف حلقوں سے

مشاورت شروع کر دی۔اسپیکر لوک سبھا کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجنرانی کو لکھے

گئے خط میں کہا گیا ہے کہ لوک سبھا کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صد سالہ تقریب 4 دسمبر کو ہوگی،

تقریب سے بھارتی صدر اور وزیراعظم خطاب کریں گے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سو سالوں سے عوامی

اخراجات کی پارلیمانی نگرانی کر رہی ہے، صد سالہ تقریب میں آپ کی شرکت ہمارے لئے اعزاز

ہوگا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجنرانی نے بھارتیہ لوک سبھا کی صد سالہ تقریب میں

شرکت سے متعلق مختلف حلقوں سے مشاورت شروع کر دی۔تقریب سے بھارتی صدر اور وزیراعظم

خطاب کریں گے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سو سالوں سے عوامی اخراجات کی پارلیمانی نگرانی کر رہی

ہے، صد سالہ تقریب میں آپ کی شرکت ہمارے لئے اعزاز ہوگا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ

صادق سنجنرانی نے بھارتیہ لوک سبھا کی صد سالہ تقریب میں شرکت سے متعلق مختلف حلقوں سے

مشاورت شروع کر دی۔

بھارت نے چیئرمین سینیٹ

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply