بھارت نے لداخ میں

بھارت نے لداخ میں پچاس ہزار اضافی دستے تعینات کردیئے

Spread the love

بھارت نے لداخ میں

نئی دہلی(جے ٹی این آن لائن نیوز) بھارت نے جموں و کشمیر کے علاقے لداخ میں پچاس ہزار

اضافی دستے تعینات کردیئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گذشتہ مہینوں کے دوران بھارت

نے لائن آف کنٹرول اور لائن آف ایکچول کے علاقوں کے ساتھ ساتھ تین الگ الگ علاقوں میں بھاری

توپخانے اور لڑاکا جیٹ اسکواڈرن کے ساتھ مزید دستے تعینات کیے ہیں۔لداخ کے علاقے میں پہلے

ہی پینتالیس ہزار سے زیادہ بھارتی فوجی موجود ہیں ۔ بھارتی لیفٹیننٹ جنرل اور شمالی بھارتی فوج

کے سابق کمانڈر ڈی ایس ہوڈا نے کہا ، “جب سرحدی انتظام کے پروٹوکول ٹوٹ جاتے ہیں تو دونوں

طرف بہت سارے فوجیوں کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔” انہوں نے کہا امکان ہے کہ دونوں فریق

متنازعہ سرحد پر جارحانہ انداز میں گشت کریں گے۔ ۔لداخ کے علاقے میں پہلے ہی پینتالیس ہزار

سے زیادہ بھارتی فوجی موجود ہیں ۔ بھارتی لیفٹیننٹ جنرل اور شمالی بھارتی فوج کے سابق کمانڈر

ڈی ایس ہوڈا نے کہا ، “جب سرحدی انتظام کے پروٹوکول ٹوٹ جاتے ہیں تو دونوں طرف بہت

سارے فوجیوں کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔” انہوں نے کہا امکان ہے کہ دونوں فریق متنازعہ سرحد

پر جارحانہ انداز میں گشت کریں گے۔

بھارت نے لداخ میں

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply