بھارت نے راولا کوٹ پونچھ بس سروس بھی معطل کردی

Spread the love

راولا کوٹ(جے ٹی این آن لائن) بدحواس بھارت نے راولا کوٹ پونچھ میں بس سروس کے ساتھ ساتھ اس روٹ پر تمام تجارتی سرگرمیاں کو بھی معطل کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پلوامہ میں بھارتی فوج پر خودکش دھماکے کے بعد نریندر مودی سرکار دن بدن بدحواسی کا شکار ہوتی جار ہی ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوستان نے راولا کوٹ پونچھ بس سروس کو بھی معطل کر دیا ہے اور اس روٹ پر تمام تجارتی سرگرمیوں کو بھی معطل کر دیا گیا ہے تاکہ پاکستان کو سبق سکھایا جا سکے ۔

Leave a Reply