india corona

بھارت میں کورونا کے 92ہزار نئے مریض سامنے آگئے،1186ہلاک

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

بھارت میں کورونا

نئی دہلی (جے ٹی این آن لائن نیوز)بھارت میں مزید 92 ہزار سے زائد کورونا

مریض سامنے آ گئے جبکہ مزید ایک ہزار 186 ہلاکتوں کے بعد کورونا سے

ہلاک افراد کی تعداد 76ہزار سے زائد ہو گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت

میں مزید 92 ہزار سے زائد کورونا مریض سامنے آ گئے جبکہ مزید ایک ہزار

186 ہلاکتوں کے بعد کورونا سے ہلاک افراد کی تعداد 76ہزار سے زائد ہو

گئی،پیرو میں کورونا مریضوں کی تعداد سات لاکھ سے زائد ہو گئی، امریکا،

بھارت، برازیل اور روس کے بعد دنیا بھر میںپیروو پانچویں نمبر پر پہنچ چکا۔

اسپین میں مزید 10 ہزار، فرانس میں 9 ہزار اور انگلینڈ میں مزید 3 ہزار مریض

سامنے آ گئے۔دنیا بھر میں 2 کروڑ 80 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس کا

شکار ہوئے جبکہ 9 لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد عالمی وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

انگلینڈ میں مزید 3 ہزار مریض

سامنے آ گئے۔دنیا بھر میں 2 کروڑ 80 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس کا

شکار ہوئے جبکہ 9 لاکھ 9 ہزار سے زائد افراد عالمی وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply