india corona

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد80 لاکھ کے قریب پہنچ گئی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

بھارت کورونا مریض

نئی دہلی (جے ٹی این آن لائن نیوز)دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز کی سب سے

زیادہ تعداد کے حوالے سے بھارت دوسرے نمبر پر ہے۔ جہاں مریضوں کی تعداد

80 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب فرانس، برطانیہ، اسپین، اٹلی اور

جرمنی سمیت یورپ کے دیگر ملکوں میں بھی کورونا کے کیسز میں اضا فہ ہو

رہا ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں کورونا سے1 لاکھ 19ہزار 535

ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 79 لاکھ 46ہزار 429

ہو گئی۔دوسری جانب فرانس، برطانیہ، اسپین، اٹلی اور جرمنی سمیت یورپ کے

دیگر ملکوں میں بھی کورونا کے کیسز میں اضا فہ ہو رہا ہے۔دنیا بھر میں کورونا

سے اموات کی تعداد 11 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہوچکی ہے جبکہ مجموعی کیسز

کی تعداد 4 کروڑ 42 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ فرانس، برطانیہ، اسپین، اٹلی اور

جرمنی سمیت یورپ کے دیگر ملکوں میں بھی کورونا کے کیسز میں اضا فہ ہو

رہا ہے.یورپ کے دیگر ملکوں میں بھی کورونا کے کیسز میں اضا فہ ہو

رہا ہے.

بھارت کورونا مریض

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply