بھارت میں مسلسل پانچویں روز پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں اضافہ

Spread the love

بھارت میں مسلسل پانچویں روز پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کے چار بڑے شہروں میں پٹرول کی اوسطا قیمت میں 38 سے 40 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کے نرخ میں 44سے 53 پیسے فی لیٹر مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply