بھارت میں مزید 2افراد سوائن فلو سے ہلاک

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

آندھرا پردیش میں سوائن فلو سے2افراد ہلاک ہو گئے۔۔ان موات کے بعد دیہاتیوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔امکان ہے کہ یہ فلوجنوری تک برقرار رہے گا۔اسی بنا پر مختلف خاندانوں اور انفرادی طورپر لوگوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔سوائن فلو سے متاثر ہونے کا زیادہ خطرہ بچوں،ضعیف افراد،حاملہ خواتین اور ہیلتھ ورکرز میں ہوتا ہے۔ شدید بخار چھینک کھانسی اور بدن درد جیسی سوائن فلو کی علامات پر ہسپتال سے رجوع کریں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply