بھارت، 7 سال قبل دکان کا نام کرونا رکھنے والے کی لاٹری نکل آئی

بھارت، 7 سال قبل دکان کا نام کرونا رکھنے والے کی لاٹری نکل آئی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

نئی دہلی (جے ٹی این آن لائن دلچسپ و عجیب نیوز) بھارت دکان نام کرونا

بھارت میں سالوں پہلے اپنی دکان کا نام کرونا رکھنے والے شخص کا کاروبار

اس وباء کے دوران چمک اٹھا۔

=—= لاطینی زبان میں کرونا کا مطلب تاج ہوتا ہے،دکاندارجارج

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ایک کاروباری

شخص کا دعویٰ ہے اس نے 7 سال قبل اپنی دکان کا نام کرونا رکھا تھا اور اب اس

کرونا وائرس وباء کے دوران اس کی دکان کی فروخت اچانک بڑھ گئی ہے۔ کیرالہ

کے شہری جارج نے بتایا کہ دکان کا نام رکھنے کی وجہ یہ تھی کہ لاطینی زبان

میں کرونا کا مطلب تاج ہوتا ہے، جارج کا کہنا ہے وہ اپنی دکان میں گھر کی تزئین

و آرائش کا سامان فروخت کرتا ہے، کرونا وبا کے دوران اس نے دیکھا کہ دکان

میں پہلے سے زیادہ کسٹمرز آنا شروع ہو گئے جس سے اس کی فروخت اور آمدن

میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

=—= کرونا متاثرین بھارتیوں کی تعداد 90 لاکھ سے تجاوز کر گئی

عالمی سطح پر نئے کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ کروڑ 70 لاکھ

سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتیں 13 لاکھ 80 ہزار سے زائد ہو چکی ہیں۔

وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں امریکا سرفہرست جبکہ بھارت

دوسرے نمبر پر ہے، جہاں اب تک ایک لاکھ 40 ہزار سے افراد وائرس سے ہلاک

ہو چکے ہیں۔

=—–= قارئین =-: ہماری کاوش پسند آئی ہو گی،اپ ڈیٹ رہنے کیلئے ہمیں فالوکریں
=—–=ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )

بھارت دکان نام کرونا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply