0

بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، میجر جنرل آصف غفور

Spread the love

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج کا غیر پیشہ ورانہ طرز عمل جاری ہے، ایسی کارروائیاں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو نہیں دبا سکتیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں پاک فوج کے ترجمان نے لکھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ بھارت نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) شاہ کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

Leave a Reply