بھارت اور چین کے درمیان تنازع حل کرنے میں مدد پر خوشی ہو گی،ٹرمپ

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

بھارت اور چین تنازع

واشنگٹن(جے ٹی این آن لائن نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

مغربی ہمالیہ کی سرحد پر بھارت اور چین کے درمیان تنازع حل کرنے میں مدد

کرنے پر امریکہ کو خوشی ہو گی صدرٹرمپ نے واشنگٹن میں صحافیوں سے

گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متنازع سرحد پر دونوں ممالک کے درمیان صورت حال

انتہائی کشیدہ ہے. انہوں نے کہا کہ بھارت اور چین توقعات سے بھی زیادہ جارحانہ

انداز میں آگے بڑھ رہے ہیںادھر برطانوی نشریاتی ادارے نے اعلی سفارتی ذرائع

کے حوالے سے بتایا ہے کہ چین امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باعث واشنگٹن

ثالثی کی پوزیشن میں نہیں البتہ روس کے بھارت اور چین دونوں کے ساتھ دوستانہ

تعلقات ہیں لہذاماسکو اس سلسلہ میں نہایت اہم کردار اداکرسکتا ہے.اس سلسلہ میں

گزشتہ روز روسی دارالحکومت ماسکو میں بھارت اور چین کے وزرائے دفاع کے

درمیان بات چیت بھی ہوئی ہے جو جون میں متنازع پہاڑی سرحد پر خونریز

تصادم بھڑک اٹھنے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان اعلی ترین سطح پر پہلا

سیاسی رابطہ ہے بھارتی وزیردفاع کا اس معاملہ میں روس کا یہ دوسرا دورہ ہے

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply