بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ طبیعت خراب ہونے پر دوباہ ہسپتال داخل

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

بھارتی وزیر امیت شاہ

نئی دہلی (جے ٹی این آن لائن نیوز)کورونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالے بھارت

کے وزیر داخلہ امیت شا کو طبیعت بگڑنے پر ایک مرتبہ پھر ہسپتال میں داخل کرا

دیا گیا۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق امیت شا نے چار روز قبل ہی اپنی

کرونا وباء لاک ڈاؤن، ہو جائیں ہوشیار، روبوٹ انسانوں کی جگہ لینے کو تیار،

کورونا وائرس سے صحتیابی کا اعلان کیا تھا تاہم اب ان کے قریبی ساتھیوں کا کہنا

ہے کہ جسم میں درد اور بخار کی شکار پر انہیں دوباہ ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا

۔امیت شا کو نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹیٹیوٹ فار میڈیکل سائنسز میں داخل کرا دیا

گیا جہاں ان کی حالت بہتر اور ان کا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آ گیا ہے۔

کورونا وائرس نوجوانوں کی وجہ سے پھیل رہا ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ نوجوانوں کی وجہ سے کورونا وائرس

تیزی سے پھیل رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادا ر ے کے مطابق عالمی ادارہ

صحت کے ویسٹرن پیسیفک کے ریجنل ڈائریکٹر تاکیشی کسائی نے کہا 20، 30

اور 40 سال کے عمر کے لوگوں سے وائرس پھیل رہا ہے اور اکثر لوگ اس بات

سے بے خبر ہیں کہ وہ وائرس کا شکار ہیں۔ اس کی وجہ سے وائرس کے پھیلاؤ

اور کمزور بڑے بزرگوں، بیمار افراد اور غریب علاقوں میں رہنے والے افراد

کے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

بھارتی وزیر امیت شاہ

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply