Srinager,Kashmiri Protesting against India

بھارتی فوج کی ریاستی جارحیت جاری ،مزید 2کشمیری نوجوان شہید

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

بھارتی فوج ریاستی جارحیت

سرینگر(جے ٹی این آن لائن نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جاری

ریاستی جارحیت میں مزید2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے

مطابق ایک نوجوان کی شہادت کا وا قعہ سوپور میں پیش آیا جہاں قابض بھارتی

بچوں کیلئے میٹھا زہر، نوجوانوں کو اندر سے کھوکھلا کرنیوالے مشروبات

فوج نے تجر شریف کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران کشمیری

نوجوان عرفان احمد کو حراست میں لے لیا اور رات گئے نوجوان کی تشدد زدہ

لاش پھینک گئے۔اسی طرح ضلع بارہ مولہ کے علاقے اڑی میں بھی سرچ آپریشن

کے دوران ایک اور کشمیری نوجوان کو گولیاں مارکر شہید کردیا گیا۔ شہید

ہونیوالے نو جو ا ن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی جبکہ لاش کو لواحقین کے

حوالے کرنے سے انکار کردیا گیا۔ایک ہی دن میں ایک ضلع میں دو نوجوانوں کی

شہادت پر علاقہ مکینو ں نے شدید احتجاج کیا ا و ر بھارت کیخلاف شدید نعرے

بازی کی۔ قابض بھارتی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ریاستی طاقت کا

مظا ہر ہ کیا، نہتے شہریوں پر ربڑ کی گولیاں برسائیں اور آنسو گیس کی شیلنگ

بھی کی۔

بھارتی فوج ریاستی جارحیت

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply