بھارتی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے زخمی پاکستانی خاتون امرتسر کے ہسپتال میں دم تورگئی

Spread the love

بھارتی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی پاکستانی خاتون امرتسر ہسپتال میں دم تورگئی۔میڈیا رپورٹس میں سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ گلشن بی بی نامی خاتون کا ذہنی توازن درست نہیں تھا اور اسے دو روز قبل بی ایس ایف نے کرتارپورکے علاقہ میں زیرولائن کے قریب سے گولی مار کرزخمی کر کے پکڑا تھا۔ پاکستانی خاتون کا امرتسر کے اسپتال میں علاج کیا جارہا تھا جہاں وہ گزشتہ روز دم توڑگئی۔

Leave a Reply