بھارتی بربریت نے کشمیریوں کو آزادی کے مطالبے پر یکجا کر دیا، عمران خان

Spread the love

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی بربریت نے تمام کشمیریوں کو بھارتی تسلط سے آزادی کے مطالبے پر یکجا کر دیا ہے۔ اپنے ٹوئٹرپیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ بھارتی فوج محض حریت پسندوں سے ہی نہیں بلکہ مقبوضہ کشمیر کی عوام سے بھی لڑ رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ دنیا بھر کے آزادی پسند لوگوں کو کشمیریوں کا ساتھ دینا چاہئے۔

Leave a Reply