0

بھارتی افواج کا ظلم کشمیریوں کے عزم کو مزید مضبوط کرتا ہے،وزیر خزا نہ

Spread the love

وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی بات کو سننے کی ضرورت ہے،بھارتی افواج کا کشمیری عوام پر بڑھتا ہوا ظلم لوگوں کے عزم کو مزید مضبوط کرتا ہے۔ وزیر خزانہ کی جانب سے پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی بات کو سننے کی ضرورت ہے۔بھارتی افواج کا کشمیری عوام پر بڑھتا ہوا ظلم لوگوں کے عزم کو مزید مضبوط کرتا ہے۔ پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی بھارت کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔

Leave a Reply