بھابی ثانیہ مرزا بھی ترک ڈرامہ "ارطغرل غازی" کے ہیرو انگین آلتان کی مداح

بھابی ثانیہ مرزا بھی ترک ڈرامہ “ارطغرل غازی” کے ہیرو انگین آلتان کی مداح

Spread the love

ممبئی (جے ٹی این آن لائن سپورٹس نیوز) بھابی ثانیہ مرزا مداح

پاکستان کے قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور معروف بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ

مرزا بھی ترک سیریز “ارطغرل غازی” میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترک

اداکار انگین آلتان کی فین ہو گئیں۔ ثانیہ مرزا نے انگین آلتان کی جانب سے انسٹا

گرام پر شیئر کی گئی حالیہ پوسٹ کو لائک کیا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ

بھی سیریز “ارطغرل غازی” کے سحر میں مبتلا ہیں۔
بھابی ثانیہ مرزا بھی ترک ڈرامہ "ارطغرل غازی" کے ہیرو انگین آلتان کی مداح

=–= ایسی ہی مزید دلچسپ خبریں ( =–= پڑھیں =–= )

انگین آلتان نے ’سنڈے لک‘ کے کیپشن سے اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی جسے

دنیا بھر میں موجود مداح پسند کر رہے تھے۔ تصویر کو مداحوں کے علاوہ سیریز

” ارطغرل غازی” میں انگین آلتان کے ساتھی اداکاروں نے بھی پسند کیا اور حیرت

انگیز طور پر پاکستانی اداکارہ مائرہ خان نے بھی لائک کیا۔ ثانیہ مرزا نے حال ہی

میں 7 ملین فالوورز رکھنے والی شخصیات میں شامل ہوئی تھیں۔ ثانیہ مرزا انسٹا

گرام پر متحرک رہتی ہیں اور اپنی روٹین شیئر کرتی رہتی ہیں۔

=–= اروشی روتیلا کے انسٹا فالوورز 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ہو گئے

Urvashi Rautela Indian Actress and Model

بھارتی اداکارہ اور ماڈل اروشی روتیلا کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد ساڑھے

3 کروڑ سے زیادہ ہوگئے۔ اروشی روتیلا نے اپنے فالوورز کی تعداد ساڑھے 3

کروڑ ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔ اداکارہ انسٹا

گرام پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔ وہ اپنے فوٹو شوٹس، فلموں کے حوالے سے

تفصیلات اور نجی زندگی کی مصروفیات بھی مداحوں سے انسٹا گرام پر شیئر

کرتی رہتی ہیں۔

بھابی ثانیہ مرزا مداح

=قارئین=ہماری کاوش اچھی لگے تو شیئر، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply