کورونا بچوں کیلئے خطرے

پاکستان آنیوالے 6 سال کے بچے کی بھی کورونا رپورٹ لازمی قرار

Spread the love

بچے کی کورونا رپورٹ

اسلام آباد(جے ٹٰی این آن لائن نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کورونا کی چوتھی لہر

کے پیش نظر بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔

سی اے اے کے مطابق 9 اگست سے پاکستان آنے والے 6 سال کے بچوں کی بھی کورونا ٹیسٹ

رپورٹ لازمی قرار دے دی گئی ہے۔سی اے اے نے بتایا کہ پاکستان کے ائیرپورٹس پر 6 سال کے

مسافروں کیریپڈ انٹیجن ٹیسٹ بھی ہوں گے تاہم کورونا وائرس مثبت آنے پر 12 سال کی عمر کے

مسافروں کو محکمہ صحت کے قرنطینہ سینٹر میں قرنطینہ کرنا ہوگا۔ٹریول ایڈوائزری کے مطابق

پاکستان آنے سے 72 گھنٹے قبل کورونا کی منفی رپورٹ ساتھ رکھنی ہوگی۔سی اے اے نے بتایا کہ

پاکستان کے ائیرپورٹس پر 6 سال کے مسافروں کیریپڈ انٹیجن ٹیسٹ بھی ہوں گے تاہم کورونا وائرس

مثبت آنے پر 12 سال کی عمر کے مسافروں کو محکمہ صحت کے قرنطینہ سینٹر میں قرنطینہ کرنا

ہوگا۔ٹریول ایڈوائزری کے مطابق پاکستان آنے سے 72 گھنٹے قبل کورونا کی منفی رپورٹ ساتھ

رکھنی ہوگی۔

بچے کی کورونا رپورٹ

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply