پاکستان کا کوویڈ-19 کی سنگل ڈوز کین سائنو ویک کی ملک میں تیاری کا فیصلہ

امریکہ میں 12سے 15سال کے بچوں کے لیے ویکسین منظوری کے لیے تیار

Spread the love

بچوں کے لیے ویکسین

واشنگٹن (جے ٹی این آن لائن نیوز) امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن اگلے ہفتے کے اوائل تک 12

سے 15 سال کی عمر کے بچوں کے لیے فائزر انک اور بائیونٹیک ایس ایز کی ویکسین کی اجازت

دینے کی تیاری کر رہی ہے۔امریکی اخبار نے اس منصوبے سے باخبر وفاقی اہلکاروں کے حوالے

سے یہ بات کہی ۔رواں ماہ کے شروع میں ان کمپنیوں نے ایف ڈی اے میں اس ویکسین کی ممکنہ

منظوری کے لیے درخواست دی تھی، جو امریکہ میں پہلے ہی 16 سال یا اس سے زیادہ عمر کے

لوگوں کے استعمال کے لیے منظور ہو چکی ہے۔ایف ڈی اے سے اس کی منظوری کی بہت امید ہے

کیونکہ دوا ساز کمپنیون نے مارچ میں کہا تھا کہ کلینیکل ٹرائل میں 12 سے 15 سال کی عمر کے

بچوں میں یہ ویکسین محفوظ، موثر پائی گئی اور یہ مضبوط اینٹی باڈی تیار کرنے کی صلاحیت

رکھتی ہے۔ ہی 16 سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے استعمال کے لیے منظور ہو چکی ہے۔

ایف ڈی اے سے اس کی منظوری کی بہت امید ہے کیونکہ دوا ساز کمپنیون نے مارچ میں کہا تھا کہ

کلینیکل ٹرائل میں 12 سے 15 سال کی عمر کے بچوں میں یہ ویکسین محفوظ، موثر پائی گئی اور یہ

مضبوط اینٹی باڈی تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

بچوں کے لیے ویکسین

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply