0

بنکاک، فضائی آلودگی، تعلیمی ادارے بند

Spread the love

تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی خراب ہو گئی ہے۔ حکام نے بینکاک میں مسلسل آلودگی کی وجہ سے اگلے ہفتے تک شہر کے چار سو سے زائد سرکاری سکولوں کو بند کرنے کا حکم دےدیا ۔ اس سال کے آغاز سے آٹھ ملین کی آبادی والے اس شہر میں ہوا کا معیار انتہائی خراب ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کی ایک اہم وجہ گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں ہے۔ بینکاک کی سڑکوں پر اکثر شدید ٹریفک جام رہتا ہے۔

Leave a Reply