0

بلی سفیربن گئی

Spread the love

اٹلی کے سفارت خانے میں سفیر کی پالتوبلی نے سفارتخانے میں بطور سفیر کرسی سنبھال لی۔

پاکستان میں تعینات اٹلی کے سفیر اسٹیفنو پونٹی کارونے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر اکائونٹ پر سفیر کی کرسی پر بلی کے بیٹھنے کی تصویر لگاتے ہوئے لکھا ہے اسکی پالتو بلی ’’بگھیرا ‘‘ نے سفیر کا چارج سنبھال لیا ہے

اسکا مطلب ہے وہ دفتر میں سفیر کی کرسی پر نہیں بیٹھ سکتے ۔ پونٹی کارواپنی تعینات کے دوران اپنی ملاقاتوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کرتے رہتے ہیں۔

Leave a Reply