بلاول شہباز رابطہ

بلاول بھٹو کا شہبازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ

Spread the love

بلاول شہباز رابطہ

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے پاکستان

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کے دوران الیکشن کمیشن

کے ارکان کی تعیناتی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا اور آئینی معاملے پر مشاورت کے ساتھ آگے

بڑھنے پربھی اتفاق کیاگیا ۔ ترجمان پی پی پی کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ جس دورا ن دونوں رہنماؤں کے

درمیان مجموعی ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا،ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری

اور شہباز شریف کے درمیان الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری کے معاملے پر بھی گفتگو ہوئی۔

اس بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کے آئینی معاملے

پر مشاورت کے ساتھ آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے الیکشن

کمیشن کے ارکان کی تقرری کے آئینی معاملے پر مشاورت کے ساتھ آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔ آگے

بڑھنے پر اتفاق کیا۔

بلاول شہباز رابطہ

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply