0

بلاول سے صلح ہوگئی، پہلے ڈیل کی بات ہورہی تھی اب پورے پیکج کی ڈیل کی بات ہورہی ہے۔ شیخ رشید

Spread the love

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدشور کوٹ چھاؤنی ریلوے اسٹیشن پر آمد وزیر ریلوے شالیمار ایکسپریس پر 2منٹ پہلے پہنچ گئے،وزیر ریلوے کو آخری بوگی میں نشست کی وجہ سے رکی ٹرین دوبارہ چلا کر صحافیوں سے بات کیلئے پلیٹ فارم پر لایا گیاصحافیوں سے سوال کے جوابات دیے اور کہا کہ بلاول سے صلح ہوگئی ہے پہلے ڈیل کی بات ہورہی تھی اب پورے پیکج کی ڈیل کی بات ہورہی ہے۔ نواز،اسحاق ڈار مریم سمیت اس پیکج مین شامل ہیںمیں کل میں وزیراعظم سے بات کروں گا 8تاریخ کو قوم کو آگاہ کروں گا۔سانحہ ساہیوال پر کہا کہ سانحہ میں بڑا ظلم ہوا ہے جس پر وزیراعظم کا جوڈیشل کمیشن بھی بن جائے تو کوئی حرج نہیں شورکوٹ تا لاہور بدر ایکسپریس چلا د ی جائے گی۔شورکوٹ میں 9ٹرینیں چلیں گی سب کے سٹاپ ہونگے لوگوں نے گھروں کے دروازے ٹریک پر نکال لیے ہیں ریلوے ٹریک کرکٹ ٹریک بنا لیے ہیں ایم ایل ون بنتے ہی قبضہ مافیا کا بھی صفایا ہوجائے گاشہریوں کی درخواست پررحمان بابا کا سٹاپ دیا جائے گا وزیر ریلوے کا وعدہ ریلوے اسٹیشن پردو واٹر فلٹر یشن پلانٹ لگانے کا اعلان بہت جلد نئے روٹس پر ٹرینیں چلائی جائیں گی ۔

Leave a Reply