بلاول بھٹو کی نواز شریف سے ملاقات پرمریم نواز کا اظہار تشکر

Spread the love

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز

شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے والد سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات

کرنے پر بلاول بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کیا۔اپنی ٹویٹ میں مریم نواز نے بلاول

بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ آپکی مثبت سوچ اور رحم

دلانہ رویہ میرے لئے بہت معنی رکھتا ہے۔انہوں نے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا

اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خدا سلامت رکھے۔

Leave a Reply